Your Family Doctor on WhatsApp.

آپ کے اپنے فیملی ڈاکٹر کی رہنمائی، گھر بیٹھے واٹس ایپ پر - صرف 1000 روپے میں

A Simple Consultation Processسادہ، تیز اور پُر اعتماد علاج

01

Voice Message

واٹس ایپ پر رابطہ کریں، اپنا مسئلہ اور علامات وائس نوٹ میں بیان کریں۔

02

Share Details

اپنی رپورٹس اور سابقہ نُسخہ، اگر دستیاب ہوں تو شیئر کریں۔

03

Payment Info

فیس ادائیگی کی درست تفصیل فراہم کی جائے گی۔

04

Pay Fee

1000 روپے کی فیس جاز کیش، ایزی پیسہ یا بینک ٹرانسفر سے ادا کریں۔

05

Confirmation

فیس کی ادائیگی کے بعد اسکرین شاٹ واٹس ایپ پر شیئر کریں۔

06

Guidance

ڈاکٹر مُحمد عُمیر عابد کی طرف سے دستخط شُدہ نسخے کی تصویر اور وائس نوٹ کے ذریعے تفصیلی، up-to-date اور تسلی بخش رہنمائی دی جاتی ہے۔

Consultation Hours اوقاتِ مشاورت

Monday to Saturday
پیر تا ہفتہ

آپ کسی بھی وقت رابطہ کرسکتے ہیں۔ جواب اوقاتِ مُشاورت میں دیا جاۓ گا۔

Morning Session
08:00 AM —
02:00 PM
صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک
Evening Session
04:00 PM —
08:00 PM
شام 4 بجے سے رات 8 بجے تک

Scope of Consultation دائرہ کارِ مشاورت

General Health

اپنی علامات یا صحت سے متعلق سادہ، واضح اور ذمہ دار طبی رہنمائی حاصل کریں۔

Report Review

اپنی رپورٹس، نسخے یا سابقہ علاج کی تفصیل کو بہتر طور پر سمجھیں اور واضح رہنمائی حاصل کریں۔

Diet & Life

روزمرہ معمولات اور صحت مند عادات کے بارے میں عملی اور قابلِ عمل رہنمائی، آسان زبان میں۔

Consultation Fee

Simple, transparent and affordable. Payment details are shared on WhatsApp after your inquiry so the consultation can be handled in an organized way.

مشاورت کی فیس 1000 روپے ہے۔ ادائیگی کی تفصیل واٹس ایپ پر رابطہ کرنے کے بعد فراہم کی جائے گی۔
Per consultation Rs 1000 No hidden charges

Accepted payment methods.

You can pay through local Pakistani payment options. Account details are not displayed publicly; they are shared directly through WhatsApp.

آپ جاز کیش، ایزی پیسہ یا لوکل بینک ٹرانسفر کے ذریعے آسانی سے فیس ادا کر سکتے ہیں۔

JazzCash

Easypaisa

Local Bank Transfer

Medical Emergency? طبی ایمرجنسی؟

شدید سینے کے درد، سانس میں دشواری، یا فالج کی علامات کی صورت میں فوراً ہسپتال جائیں۔